کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں وفاق کے زیرِ انتظام پشتون علاقوں، فاٹا (ضم شدہ اضلاع)، پاٹا، مالاکنڈ ڈویژن اور برٹش بلوچستان کے اضلاع ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، دکی، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، کوہلو،. ..



