وزیراعظم شہبازشریف نے پچھلے مالی سال 12. 957 کھرب روپے کا ہدف عبور کرنے پر ایف بی آر کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 26-2025 کے لیے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کرنا بڑا سنگ میل ہے جس پر ایف بی آر کے تمام عملے کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم



