ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ مفتی حافظ عبد الرحیم ہزاروی انتقال کر گئے۔ مرحوم تنظیم المدارس پاکستان ناظم اعلیٰ مولانا عبد المصطفیٰ ہزاروی کے چچا تھے،ان کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی The post انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم مذہبی شخصیت انتقال کر گئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



