واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایکس باکس اور سیلز کے شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اخراجات کو کم کرنے کی کوششوں کے تحت ملازمین کی بڑے پیمانے پر برطرفی کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی ذرائع نے بتایا کہ اس نئی



