کراچی (02 جولائی 2026): شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں رکشہ حادثہ میں کئی افراد معمولی زخمی ہو گئے، سگنل توڑنے والے رکشے کی جلد بازی کے باعث اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم ڈرائیور نے کئی مسافروں کی جانیں خطرے میں ڈال دی تھیں۔ اس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے



