اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد زیورات خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے کچھ ریلیف پیدا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے، جہاں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 5



