کراچی (02 جولائی 2026): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی جواز شہریوں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اکاؤنٹس کو بلاوجہ یا احتیاطاً بلاک نہ کریں اور اکاؤنٹ ہولڈرز پر غیر



