انٹورپ: بیلجیم کے شہر انٹورپ میں 10 منزلہ رہائشی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا، جس کے بعد ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس سروسز



