لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 02 جولائی 2026) –برمنگھم میں پاک گروپ کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور انتہائی دلچسپ کالا تیتر ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا، جس میں برطانیہ بھر سے کالا تیتر کے شوقین افراد اور مالکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس کامیاب ایونٹ نے برطانوی پاکستانی کمیونٹی میں. ..



