اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میمورنڈم پر عملدرآمد میں سب سے بڑی رکاوٹ لبنان ہے، آبنائے ہرمز، جوہری یورینم ، منجمد اثاثوں کے معاملات طے پاجائیں گے، لیکن لبنان کی صورتحال پر دنیا میں بڑی تشویش پائی جارہی ہے۔ ایکس پر. ..



