اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ اور پٹرولیم لیوی میں کمی کردی جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول، ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی



