(شعیب مختار)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم )نے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے مظالم، کرپشن اور نااہلی خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔