کراچی: علی حیدرآبادی کی طلاق کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس معاملے نے خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ معروف ٹک ٹاکر اور کانٹینٹ کریئیٹر علی حیدرآبادی اور ان کی سابقہ اہلیہ زینب علی کی ازدواجی زندگی کے خاتمے کے بعد مختلف ویڈیوز اور بیانات سوشل میڈیا پر گردش کر رہے



