شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلوگرام تک اضافہ کر دیا گیا۔ کریانہ مرچنٹس کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ The post غریب عوام پر مہنگائی کا نیا وار، گھی، آئل پھر مہنگا ہو گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



