کراچی: ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف بھرپور عوامی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ حکومت کے مظالم، کرپشن، نااہلی کے خلاف احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ انیس قائم خانی کا



