کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے اور فی کلو قیمت غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ کراچی میں چند روز قبل 150 روپے فی کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر اب 300 روپے سے زائد تک جاپہنچا ہے جس کے بعد عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہریوں کا



