(1 جولائی 2026): بھارت میں اپنے منگیتر کیتن اگروال کی مبینہ قاتل سیا گوئل اور اس کے دوست چیتن چوہدری کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جو قتل سے پہلے کی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کیتن اگروال قتل کیس کی تحقیقات میں ایک اہم اور سنسنی خیز پیشرفت سامنے آئی۔ پولیس



