کینیڈا میں منہ پر چمگادڑ کے بیٹھنے سے 11 سالہ بچہ ہائڈرو فوبیا سے ہلاک ہوگیا جبکہ کاٹنے کا کوئی نشان نہیں ملا ہے۔ کینیڈا کے شمالی علاقے اونٹاریو میں 11 سالہ لڑکا اس وقت ریبیز سے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا جب وہ صبح چمگادڑ اس کی ناک پر بیٹھی ہوئی تھی۔ کینیڈین میڈیکل



