لاہور: لاہور ٹیوشن سنٹر حادثہ میں زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر نے پہلی مرتبہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حادثے کی ہولناک تفصیلات بیان کر دی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ مرمت کے دوران عمارت کی چھت اچانک زمین بوس ہو جائے گی۔ لاہور جنرل اسپتال میں



