امریکا (یکم جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کو شکست دے کر پری کوارٹر میں پہنچنے والی ٹیم مراکش کے کھلاڑی کا ایما افروز بیان وائرل ہو رہا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے راؤنڈ آف 32 میں مراکش کی ٹیم نیدرلینڈز کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا



