اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج سے بارشوں کا ایک نیا اور طاقتور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران متعدد شہروں میں موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی کرتے
گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
RELATED ARTICLES



