نیویارک (یکم جولائی 2026): تین بار کی عالمی چیمپئن فرانس نے فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ آف 32 میں سویڈن کو 0-3 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ناک آؤٹ مرحلے راؤنڈ آف 32 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ نیویارک میں کھیلے گئے فرانس اور سویڈن



