پاک بھارت آبی تنازع ایک بار پھر دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھانے کا باعث ہے موجودہ کشیدگی سے خدشہ ہے کہ دونوں جوہری ہمسایہ ممالک پھرٹکراؤ کی طرف جاسکتے ہیںاگر بڑی جنگ نہ بھی ہوئی توبھی محدودسرحدی جھڑپوں کااِمکان موجودہے اِن حالات میں عالمی برادری کا فرض ہے کہ وہ آگے آئے اور دونوں جوہری ہمسایہ ممالک کو امن کی طرف لائے۔



