82.8 F
Pakistan
Wednesday, July 1, 2026
HomeBusinessایران کے مذاکرات سے انکار پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کے مذاکرات سے انکار پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں بدھ کے روز ابتدائی کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جس کی وجہ ایران کی جانب سے امریکی نمائندوں سے مذاکرات نہ کرنے کے اعلان کو قرار دیا جا رہا ہے،اس پیش رفت نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری عارضی جنگ بندی کے مستقبل سے متعلق خدشات کو بڑھا دیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments