لاہور میں مدفون مغل سلطنت کی شہزادی نادرہ بانو بیگم کی یہ المناک داستان ہے جو ملکہ بن سکتی تھی مگر اسے گمنامی کی موت نصیب ہوئی۔ حضرت میاں میرؒ کے مزار کے قریب واقع ایک قدیم اور خستہ حال مقبرہ مغل دور کی ایک ایسی شہزادی کی یاد تازہ کرتا ہے جس کی زندگی



