اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے نئی آٹو پالیسی جولائی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور انہیں 20 سے 25 لاکھ روپے کی حد میں دستیاب بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے. ..
نئی آٹو پالیسی، چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان، جانیے بڑی خبر
RELATED ARTICLES



