ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کردیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں پہلے ہاف میں ناروے نے آئیوری کوسٹ کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل کی اور انتونیو نوسا نے 39ویں منٹ پر گول اسکور کیا۔ دوسرے ہاف میں آئیوری کوسٹ نے ناروے



