عمارت کی اوپر والی منزل پر تعمیراتی کام جاری تھا، ناقص میٹریل کے باعث زمین بوس ہو گئی، ٹھیکیدار، مستری اور مالک مکان سمیت 5 افراد گرفتار، فوجداری تحقیقات کا آغاز۔ The post لاہور: کاہنہ نو میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں appeared first on Ummat News.



