آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 فی کلو گرام کی کمی کر دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی. .. The post ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کی کمی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



