دپنجگور(قدرت روزنامہ)ایف سی بلوچستان ساوتھ نے پنجگور کے علاقے پروم میں ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک مشکوک گاڑی سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے اسلحے میں 5 آئی ای ڈیز (IEDs)، 6 راکٹ لانچر. ..



