اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے ایلوپیتھک کی آمیزش والی مخصوص دوا کی فروخت فوری طور پر روکنے اور کمپنی کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب نے اطلاع دی ہے کہ مندرجہ ذیل متبادل دوا کی مصنوعات میں ایلوپیتھک کے مشتبہ اجزاء پائے گئے ہیں۔ The post الرٹ: اس دوا کا استعمال روک دیں! شہریوں کیلئے بڑی خبر appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



