فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے پر پیراگوئے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پیراگوئے نے فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی جس کے بعد صدر سانتیا گوپینا نے ملک میں سرکاری چھٹی کا اعلان کیا اور جیت کو قومی فخر کا لمحہ



