کراچی: کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مرطوب اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسم کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ
کراچی کا موسم مرطوب، صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان
RELATED ARTICLES



