اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ایک طرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل نشست کا خواہاں ہے، جبکہ دوسری جانب عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث خود قانون شکن بن چکا ہے۔
سلامتی کونسل کی مستقل نشست کا خواہشمند بھارت خود عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، حنا ربانی کھر
RELATED ARTICLES



