تہران (30 جون 2026): ایران کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایرانی وفد کی امریکی حکام سے آئندہ چند روز تک کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اب تک امریکا سے مذاکرات کا کوئی منصوبہ



