مکہ مکرمہ: غسل کعبہ کی سالانہ بابرکت اور روح پرور تقریب مسجد الحرام میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جہاں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی نیابت کرتے ہوئے نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز آل سعود نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی



