اسلام آباد: سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی محض جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ خوراک، معیشت، مستقبل اور کروڑوں انسانوں کی زندگی سے جڑا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا



