پشاور (حسن علی شاہ): رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ارباب عثمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کی تاریخی نمک منڈی مبینہ طور پر جعلی ادویات کی خرید و فروخت کا ایک بڑا مرکز بن چکی ہے، جہاں سے صوبے کے مختلف اضلاع میں مضر صحت ادویات سپلائی کی جا رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ارباب The post نمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



