اسلام آباد: حکومت کی جانب سے دس کروڑ کی بینک ٹرانزیکشن کا ڈیٹا رپورٹ کرنے کا قانون نافذ کردیا گیا ، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیکس چوری کو روکنے کے لیے سخت اور جدید ترین قانونی طریقہ کار متعارف کرا دیا۔ فنانس ایکٹ



