لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافی محسن رضا خان نے دعویٰ کیاہے کہ اٹک کے رہائشی سے 14 لاکھ روپے بطور تاوان اور دو افراد کو اغوا کرنے کے الزام پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) چکوال کے 3 اہلکاروں کے خلاف انکوائری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے،ریجنل آفیسر سی سی ڈی راولپنڈی ایس ایس پی حسن جہانگیر وٹو نے بتایا کہ تینوں اہلکاروں کے خلاف. .. ۔



