اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےبغیر قانونی جواز،مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہدایت نامےمیں بینکوں کو واضح کیا گیا ہےکہ کسی بھی اکاؤنٹ پرپابندی صرف قانونی تقاضے پورے ہونے اورمجاز اتھارٹی کی منظوری کےبعد ہی لگائی جا سکتی ہے،اسکے علاوہ بینکوں کو غیرارادی اور. ..



