مسقط: عمان کے ساحلی علاقے کے قریب واقع آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی نقل و حرکت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی وجہ حالیہ سکیورٹی خدشات اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو قرار دیا جا رہا ہے۔
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت کم، سکیورٹی خدشات میں اضافہ
RELATED ARTICLES



