کراچی: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کراچی کے تاجر کی فیملی سے ساتھ پیش آنے والے انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعے نے ہر سننے والے کا دل چیر کر رکھ دیا ہے۔ بلوچستان سے کراچی واپس آتے ہوئے راستہ بھٹک کر غیر محفوظ علاقے میں پہنچنے والے کراچی کے اس خاندان کی گاڑی پر



