88.9 F
Pakistan
Tuesday, June 30, 2026
HomeTechnologyپاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے...

پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ پر تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی کوششوں کے تحت چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے اپنے دورۂ چین کے دوران علی بابا گروپ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments