اسلام آباد(ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈاکٹر بننے کے خواہشمند بلوچستان کے طلبا کے لیے اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں بھی ایم ڈی کیٹ کا امتحانی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اس حوالے سے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ. ..



