نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد میں 28 سالہ تاجر نے مبینہ ذہنی دباؤ اور گھریلو تنازعات کے باعث اپنی دکان میں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ واقعے سے قبل نوجوان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا، جس میں اس نے اپنی اہلیہ اور سسرال کے بعض افراد



