92 F
Pakistan
Tuesday, June 30, 2026
HomeBusinessبیرونی قرض ادائیگی سے سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.3 ارب...

بیرونی قرض ادائیگی سے سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.3 ارب ڈالر کی کمی

(ویب ڈیسک)بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 ارب 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر گھٹ کر 15 ارب 91 کروڑ 64 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments