کراچی پورٹ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ دنیا کا بڑا کنٹینر شپ لنگرانداز ہو گیا۔ کے پی ٹی پر دنیا کے عظیم ترین کنٹینر جہاز ایم ایس سی لو ریٹو کا شاندار استقبال کیا گیا۔ دنیا کے بڑے کنٹینر جہاز میں 24 ہزار 346 کنٹینرز رکھنے کی کی گنجائش ہے۔ ایم



