کوئٹہ(قدرت روزنامہ )حکومت بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے چیف سیکریٹری کی منظوری کے بعد صوبے بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز (ACs) اور ایکٹنگ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف ڈویژنز اور اضلاع میں تعینات افسران کو فوری طور پر نئی ذمہ داریاں. ..



