لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جی ہاں پنجاب حکومت نے جہاز لیا ہے، پنجاب حکومت کےپاس ہمیشہ سے جہازتھا جس کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم پچاس روپے کے ہیلی کاپٹرمیں بنی گالہ سے. ..



